علی گڑھ22مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہئ تاریخ کے پروفیسر سید علی ندیم ریضاوی سینٹر آف ایڈوانسڈ اسٹڈی کے کو آرڈینیٹر بھی ہوں گے۔ ان کے اس عہدے کی مدت شعبہ کی سربراہی کا چارج لینے سے شروع ہوگی۔وائس چانسلرنے اس تعلق سے احکامات جاری کردیئے ہیں۔